کراچی: رینجرز نے باغ کورنگی کے قبرستان میں کارروائی زیر زمین چھپایا گیا اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا۔
Karachi: Huge cache of weapons recovered in area of Korangi graveyard
رینجرز نے ایک سیاسی جماعت کے گرفتار کارکن کی نشاندہی پر کراچی کے علاقے باغ کورنگی کے قبرستان میں کارروائی کی اور زیر زمین چھپایا گیا اسلحے کا بڑا ذخیرہ برآمد کر لیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق قبرستان سے برآمد ہونے والے اسلحے میں اایس ایم جیز، ایل ایم جیز، رائفل اور سینکڑوں کی تعداد میں گولیاں برآمد کی گئیں۔