counter easy hit

کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص جاں بحق

Karachi, killing one person infected with the virus in Congo

Karachi, killing one person infected with the virus in Congo

ماڈل کالونی کا محمد ناصر ہوکر ڈائو یونیورسٹی ہسپتال میں زیر علاج تھا ، نجی لیبارٹری سے ٹیسٹ میں مرض کی تصدیق ہوئی تھی

کراچی :کراچی میں کانگو وائرس کے وار جاری ہیں ۔ کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور شخص دم توڑ گیا ۔ کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کا رہائشی محمد ناصر کانگو وائرس میں مبتلا ہو کر ڈاؤ یونیورسٹی ہسپتال اجھا کیمپس میں زیرعلاج تھا ۔ مریض کا نجی لیبارٹری سے ٹیسٹ کرایا گیا تھا جہاں اس میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی جہاں وہ جاں بحق ہو گیا ۔ ناصر کی ہلاکت کے بعد رواں سال اب تک کانگو سے ہلاکتوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے جب کہ رواں برس کراچی کے مختلف سرکاری و نجی ہسپتالوں میں کانگو سے متاثرہ 70 مریض لائے گئے تھے جو صحت مند ہونے کے بعد ہسپتال سے فارغ کر دئیے گئے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website