counter easy hit

کراچی: رمضان میں ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات

کراچی میں رمضان المبارک میں ٹریفک کو کنٹرول کرنے کےلیے لیاری ایکسپریس وے کو مخالف سمت میں کھولنے کے فیصلے سمیت شہر کو پانچ سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ۔ ہر سیکٹر کی کمانڈ ایس ایس پی رینک کے افسر کو دی گئی ہے۔

ڈی آئی جی ٹریفک آصف اعجاز شیخ کے مطابق رمضان المبارک میں ٹریفک پلان کو کچھ اس طرح ترتیب دیا گیا ہےکہ شام چار بجے سے لیاری ایکسپریس وے کو الٹا چلایا جائے گا۔ ر

Karachi: Measures to control traffic in Ramadan

Karachi: Measures to control traffic in Ramadan

ات 8 بجے تک لیاری ایکسپریس وے کو ماڑی پور سے سہراب گوٹھ تک استعمال کیا جاسکےگا۔ تجارتی مراکز میں رضاکار، سٹی وارڈن اور اسکاؤٹس کی خدمات لی گئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ شہر میں 110 مقامات پر ٹریفک جام ہوتا ہے، جن میں سے 48 گزرگاہوں پر تجاوزات کے باعث ٹریفک جام ہوتا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website