کراچی میں منی بس پر اہلکاروں کی فائرنگ کے کیس میں عدالت نے ملزمان کو 3روزہ ریمانڈ پولیس کے حوالے کردیا ۔
Karachi: minibus firing case, court angry at the police
پولیس اہلکاروں پر برہم ہوتے ہوئے عدالت نے استفسار کیا کہ جب لوگ لوٹ رہے ہوتے ہیں تب تم کہاں ہوتے ہو ؟ ملزم اہلکار نے عدالت کو بتایا کہ ہم اسنیپ چیکنگ پرتھے بس سے شور کی آواز آرہی تھی،جسے رکنے کا اشارہ کیا ،بس کے اندر سے فائر ہونے پر ہم نے فائرنگ کی۔