کراچی: متحدہ پاکستان میں سربراہ کو تبدیل کروانے کیلئے اندرونی خانہ کوششیں تیز ہونے کا انکشاف
کراچی(نیوز ڈیسک)متحدہ پاکستان کے رہنماء عامر خان نے فاروق ستار کی قیادت تبدیل کروانے کے کوشش تیز کردیف,اروق ستار اور عامر خان کی لڑائی عامر خان نے فاروق ستار کی قیادت کی تبدیلی کے مھم تیز کردی ، یم کیو ایم پاکستان کی سربراہی سے فاروق ستار کو مائنس کرنے کیلئے عامر خان نے فارمولا تہ کرلیا گیا ، متحدہ پاکستان کی سربراہی خالد مقبول صدیقی کو دلوانے کیلئے عامر خان فعال ہوگئے ،عامر خان اور فاروق ستار کے کچھ معاملات پر اختلافات نے تمام حدیں عبور کرچکے ہیں ، فاروق ستار سے پارٹی سربراہی چھینے کیلئے عامر خان گروپ نےسرگرمیاں تیز کردی ہیں ، عامر خان نے جمعرات کو پریس کلب میں فاروق ستار کے خلاف کھل کر عدم اعتماد بھی کردیا ،عظیم احمد طارق کے بعد ایم کیو ایم میں کوئی سوچ ہے تو وہ خالد مقبول صدیقی کی ہے ، عامر خان کا بیان
عامر خان کے اس بیان پر فاروق ستار گروپ کی پریشانی بڑھ گئی ، پارٹی سربراہی کیلئے جاری جنگ کے سبب ایم کیو ایم پاکستان میں تنظیمی معاملات تیزی سے خراب ہورہے ہیں ،