کراچی میں بارہویں جماعت کا آج ہونے والا کیمسٹری کا پرچہ امتحان شروع ہونے سے پہلے ہی آؤٹ ہوگیا۔
Karachi: paper out of chemistry twelfth class
کیمسٹری کا پرچہ صبح 9 بجے شروع ہوناتھا لیکن پرچہ وقت سے 15 منٹ پہلے ہی آوٹ ہوگیا۔ یہ پرچہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا۔ قواعد کے مطابق امتحان شروع ہونے کے ایک گھنٹے بعد تک پرچہ امتحانی مرکز سے باہر نہیں آسکتا۔