اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) معطل ایس ایس پی راؤ انوار کے اسلام آباد میں گھر پر کراچی پولیس کا چھاپہ تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ، پولیس گھر ایف ٹین فور میں ہے جو کہ خالی ہے، کراچی پولیس نے گزشتہ روز تھانہ شالیمار میں اپنی آمد اندراج کرائی تھی، پولیس کراچی پولیس نے گھر کے باہر اشتہار چسپاں کردیا ہے ، پولیس