کراچی کے علاقے گڈاپ ٹائون میں رینجرز کی کارروائی کے دوران مقابلے میں دو دہشت گرد مارے گئے ۔
Karachi: Rangers actions in Gadap Town, killed two terrorists
ترجمان رینجرز کے مطابق گڈاپ ٹائون میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔رینجرز کو دیکھ کر ملزمان نے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم رینجرز کی جوابی فائرنگ سے دونوں دہشت گرد مارے گئے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے ۔