
Karachi: Rangers raid at the offices of close partner of Zardari
کراچی میں رینجرز نےتین دفاتر پر چھاپوں کے دوران اہم ریکارڈ قبضے میں لے کر متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔
ذرائع کے مطابق رینجرز نے آئی آئی چندریگرروڈ،ہاکی اسٹیڈیم اور میٹروپول کے قریب دفاتر پر چھاپے مارے، اس دوران اہم ریکارڈ قبضے میں لیا گیا ، ہاکی اسٹیڈیم کےقریب دفترمیں کارروائی میںایڈمن منیجرجبکہ آئی آئی چندریگرروڈ پرواقع دفترمیں کارروائی کے دوران 2 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ یہ دفاتر سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھ کے ہیں








