counter easy hit

کراچی اسٹریٹ کرائمز، خاتمے کیلئے مساجد سے اعلانات کا فیصلہ

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی وارداتوں پر قابو پانے کے لیئے پولیس نے انوکھا حل نکالا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس نے مساجد میں اعلان کرانےکافیصلہ کرلیا ہے۔

Karachi street crimes, decided to eliminate announcements from mosques

Karachi street crimes, decided to eliminate announcements from mosques

ڈکیتی اوراسٹریٹ کرائمزکیخلاف آگاہی کےاعلانات کرائےجائیں گے اوراسٹریٹ کرائم کا شکار افرادپولیس کو رپورٹ کریں۔اسٹریٹ کرائمز پر قابو پانے کے لئے اورنگی ٹاؤن میں اب مساجد سے اعلانات کرائیں جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ ناصر آفتاب کا کہنا ہے کہ گھروں میں ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے پیش نظر مساجد سے اعلانات کرائیں جائیں گے۔ انہوں نے اس سلسلے میں اورنگی ٹاؤن کے مکینوں سے پولیس کے ساتھ تعاون کی اپیل بھی کی ہے۔ ایس ایس پی ویسٹ کا کہنا ہے کہ لوگ جرائم پیشہ افراد اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث افراد کی نشاندہی پولیس کو کرائیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website