کورنگی کراسنگ میں لیاری سے کورنگی آنے والے باراتیوں کی بس کو حادثہ پیش آنے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے۔
Karachi: the bus accident of barati, one killed 18 injured
ریسکیو زرائع کے مطابق باراتیوں سے بھری بس پل پر چڑھتے ہوئے ہیوی ٹریفک کے داخلے کو روکنے کے لئے لگی ہوئی رکاوٹ سے ٹکرائی حادثے کے وقت متعدد افراد بس کی چھت کے اوپر بیٹھے تھے۔ پل پہ لگی رکاوٹ کے باعث حادثے کے نتیجے میں 19 افراد زخمی ہوگئے، جنھیں طبی امداد کے لئے جناح اسپتال منتقل کیا گیاجن میں سے ایک زخمی اسپتال پہنچے سےپہلے ہی دم توڑ گیا۔زخمیوں کو اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔