جامعہ کراچی نے بی اے ریگولر اور پرائیویٹ کے 20 اور 21 جنوری کو ہونے والے پرچے ملتوی کردئیے ہیں۔
Karachi University BA regular, private examinations canceled
ناظم امتحانات جامعہ کراچی کے مطابق پرچے غیر متوقع موسمی تبدیلی کے پیش نظرملتوی کیے گئے ہیں۔ ملتوی پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔باقی تمام پرچے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ہوں گے جبکہ امتحانی مرکز اور وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔