کرن جوہرجڑواں بچوں کے باپ بن گئے

ہدایتکار کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ انہیں نہیں معلوم کے وہ اس حوالے سے کیا کرنے جا رہے ہیں لیکن انہیں لگتا ہے کہ وہ اب واقعی والدین کا کردارادا کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ یہ سب کیسے ہو گا لیکن میرے پاس اپنے بچوں کو دینے کیے لیے بہت محبت ہے اوریہ سب والدین بن کربچوں کے لیے کیا جاسکتا ہے، میرے بچے میری دنیا ہیں اوراب سے وہ میری اولین ترجیح بھی ہیں۔








