کراٹے کے گرینڈ ماسٹر اشرف طائی نے میچ فکسنگ کا اعتراف کر لیا۔انہوں نے1983 میں جرمنی کےہاورڈ جیکسن کےخلاف فائٹ فکس کی تھی۔پانچ لاکھ ڈالرز لے کر میچ ہار گئے تھے۔
Karate Grand Master Ashraf Tai admits of match-fixing
پاکستان کے گرینڈ ماسٹر اشرف طائی نے میچ فکسنگ کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہےکہ مارشل آرٹس میں بہت فکسنگ ہوتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو میچ میں ہاراوہ ٹائٹل فائٹ نہیں تھی اور نہ ہی اس فائٹ کا تعلق پاکستان سے تھا،فائٹ پاکستان کے پرچم تلے نہیں لڑی تھی۔