پیرس (ایس ایم حسنین) سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس خان زاہد اقبال نے کہا ہے کہ سید ناامام حسین ؑنے جرات،اور صبر و استقلال کی لازوال داستان رقم کی اور پورا خاندان دین اسلام کی خاطر قربان کر دیا۔واقعہ کربلا ایثار و قربانی ،تاریخ اسلام کا روشن باب ہے