پیرس (ایس ایم حسنین)ابرار کیانی، سینیئر راہنما پاکستان تحریک انصاف ،فرانس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دنیا بھر میں جاری ظلم و نا انصافی کیخلاف تحریکوں کیلئے اہل بیت کا کردار منشور حق ہے جس پر عمل دنیا بھر میںامن کے قیام کا ضامن ہے ۔ کربلا کا پیغام ظالم اور سفاک حکمرانوں کے سامنے کبھی سرنڈر نہ کرنا ہے