counter easy hit

بریکنگ نیوز۔۔۔!!! پہلے پروگرام بند اور اب۔۔۔۔ حکومت نے کاشف عباسی کو ایک اور سرپرائز دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف اینکر کاشف عباسی پر پابندی عائد کیے جانے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا، گزشتہ روز پیمرا کی جانب سے ٹی وی شو میں فوجی بوٹ لانے کے معاملے پر نجی ٹی وی چینل کے پروگرام اور اس کے اینکر پر 60 روز کی پابندی عائد کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا نے

KASHIF ABBASI, FACING, ANOTHER, CONSEQUENCE, OF, SHOW, WAVING, IN, HIS, SHOWمعروف اینکر پرسن کاشف عباسی پر پابندی عائد کیے جانے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔

پابندی واپس لیے جانے کے بعد کاشف عباسی نے جمعرات کے روز نجی ٹی وی چینل پر اپنا پروگرام معمول کے مطابق کیا۔ واضح رہے معروف اینکر پرسن کاشف عباسی پر 60 دن کی پابندی عائد کردی گئی تھی ۔ کاشف عباسی کے پروگرام میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے غیر اخلاقی حرکت کی اور ”قومی ادارے“ کی شہرت خراب کرنے کی کوشش کی۔ پاکستان میں ٹی وی چینلز کے ضابطہ اخلاق پر عمل کروانے والے محکمے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے یہ مؤقف اختیار کیا ہے کہ کاشف عباسی کے شو میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی جانب سے غیر اخلاقی حرکت کی گئی جو کہ قومی ادارے کی ساخت کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے۔پیمرا نے جاری اعلامیے میں کہا ہے کہ 14 جنوری کو کاشف عباسی کے پروگرام میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے غیر اخلاقی حرکت کی اور ”قومی ادارے“ کی شہرت خراب کرنے کی کوشش کی۔ پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اینکر پرسن کاشف عباسی نے مہمان کو نازیبا حرکت سے روکنے کی کوشش نہیں کی اور ان کے اس اقدام پر مسکراتے رہے۔

لاہور شہر میں داخل ہونے والے ہر مرد و عورت کو اب کیا کرنا لازمی ہو گا ؟ جرائم کے خاتمے کے لیے لاہور پولیس کا انوکھا فیصلہ

 

یک نہ شُد 2 شُد ۔۔۔!!! حریم شاہ اور صندل خٹک کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر، دیکھنے والوں کو اپنی آنکھوں اور سننے والوں کو اپنے کانوں پر یقین ہی نہ آیا

KASHIF ABBASI, FACING, ANOTHER, CONSEQUENCE, OF, SHOW, WAVING, IN, HIS, SHOW

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website