نینا خان فیشن ڈیزائنر
یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
جنت نہ کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی
پاکستان کو معرض وجود میں آئے69 سال ہوگئے ہیں تقسیم ہند کے وقت جو وعدہ کیا گیا تھا کہ کشمیر میں رائے شماری کرائی جائے گی اور کشمیر کو آزادی دی جائے گی لیکن وہ وعدہ آج تک پورا نہ ہوسکا ہم آج پانچ فروری کو تجدید عہد کرتے ہیں کہ کشمیر کو بهارت کے تسلطت اور غاسبانہ قبضے سے آزاد کرائے گے اور اپیل کرتے ہیں یونائیڈڈنیشن سے کہ وہ اپنے چارٹر کے مطابق کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیں ……میری تمام پاکستانی اور کشمیری بہن بھائیوں سے اپیل ہے کہ پوری یکجہتی کے ساتھ کشمیر کی آزادی کے لیے متحد ہو کر دنیا کو دیکها دے کہ ہم سب ایک ہیں اور انشاءاللہ کشمیر ہو کر ریے گا آزاد. …..