کشمور(ملک فائق عباس) سندہ حکومت کے تعلیم کے دعوے دہرے کے دہرے رہ گئی۔ کشمور گورنمنٹ مڈل اسکول میں غریب طلبہ کو ڈریس نہ ہونے کے باعث لاٹھیاں مار کر اسکول سے باہر نکال دیا۔ کشمور گورمنٹ مڈل اسکول کے پیپر پر ڈریس نہ ہونے پر لاٹھیوں سے مار کر اسکول سے باہر نکال دیا۔ کشمور اساتذہ کے اس ظلم کے خلاف غريب طلبہ کا پرنسپل میر محمد کلوڑ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ کشمور طلبہ کا کہنا تھا کہ پرنسپال ہم اسے طرح تشدد کرتا رہتا ہے۔ کشمور طلبہ کا کہنا تھا کہ ہم غریب ہیں ڈریس نہیں لے پا رہے تو ہمیں تعلیمی زیور سے محروم کیا جا رہا ہے۔