قصور مصطفیٰ آباد کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک، ایک گرفتار اور 3فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔
Kasur: Robber killed in Police encounter, one arrested
پولیس کے مطابق مصطفی آباد میں سرچ آپریشن کے دوران ڈاکوؤں نے پولیس پر فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ کے نتیجے میں امتیاز عرف امتیازی نامی اشتہاری مارا گیا اور اس کا ایک ساتھی غلام مرتظیٰ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تین ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ہلاک ہونے والا ڈاکو متعدد سنگین وارداتوں کے علاوہ 2015میں ملزمان کی فائرنگ سے ہاشم علی کانسٹیبل بھی جاں بحق ہو گیا تھا۔