نیویارک کے مادام تساؤ میوزیم میں بالی ووڈ اداکار ہ کترینہ کیف کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کترینہ کیف نے اپنے مومی مجسمے کی تصاویر ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر بھی کی ہے ۔

اس سے قبل نیویارک کے مادام تساؤ میوزیم میں بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن، سلمان خان، شاہ رُخ خان، ایشوریہ رائے، کرینہ کپورسمیت ہالی ووڈ اسٹارز کے مجسمے نصب کئے جا چکے ہیں۔








