اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سردار عاشق حسین گوپانگ نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کردیا انہوں نے کہا کہ پانچ سال صرف تقریریں سنتے رہے عملی کام کوئی نہ ہوا۔ مودی کو گھر بلانا میاں صاحب کی غلطی تھی۔

By Web Editor on May 22, 2018
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء سردار عاشق حسین گوپانگ نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کردیا انہوں نے کہا کہ پانچ سال صرف تقریریں سنتے رہے عملی کام کوئی نہ ہوا۔ مودی کو گھر بلانا میاں صاحب کی غلطی تھی۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***