ڈھاکا: بنگلادیش کے سابق کپتان خالد محمود کی حالت میں بہتری کی آثار دکھائی دینے لگے۔
Khaled Mahmud condition was improved, removed from ventilator
بنگلادیشی کرکٹ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ انھیں وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا جبکہ ایم آر آئی رپورٹ میں بھی کوئی خطرناک چیز دکھائی نہیں دے رہی تاہم ابھی وہ ہوش میں نہیں ہیں۔ یاد رہے کہ سابق کرکٹر اور بی سی بی کے موجودہ ڈائریکٹر اتوار کی شام اسٹروک کی وجہ سے کوما میں چلے گئے تھے۔