اسلام آباد(یس اردو نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب خلیل ہاشمی نے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈ روس سے اہم ملاقات کی۔انھوں نے ملاقات میں ٹیڈ روس کی سربراہی میں عالمی ادارہ صحت کی طرف سے پاکستان کے ساتھ مسلسل تعاون کو سراہتے ہوئے کہا کہ کرونا وبا اور صحت کے دوسرے مسائل سے نمٹنے کیلئے ان کے اقدامات مثالی ہیں۔ سفیر خلیل ہاشمی کا کہنا تھا کہ کورونا وبا کے علاج میں معاون ادویات پوری دنیا میں عوامی صحت کیلئے مہیا ہونی چاہییں۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈ روس نے کرونا وبا کو کنٹرول کرنے کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا ۔
In a productive mting with @DrTedros
,DG #WHO today,Amb @KhalilHashmi
discussed
🇵🇰
-WHO cooperation;appreciated his leadership on #COVID&other
🌎
health challenges&urged COVID health products to be treated global public health goods.DG appreciated
🇵🇰
COVID efforts&decline in curve.