counter easy hit

خلیج تعاون کونسل کی مغربی پٹی کے علاقوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کے منصوبےکی سخت مذمت

خلیج تعاون کونسل نے مغربی علاقے کے علاقوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کے منصوبے کی سخت مذمت کی ہے۔
اسلام آباد(یس اردو نیوز) ریاض میں عرب لیگ کی کونسل کے وزراتی سطح کے غیر معمولی اجلاس کے بعد ایک بیان میں خلیج تعاون کونسل کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر نائف بن فلاح الحجرال نے فلسطین کے مسئلے کے بارے میں خلیج تعاون کونسل کے اس موقف کا اعادہ کیا کہ کونسل اسے عرب اور مسلمانوں کا پہلا مسئلہ سمجھتی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website