لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی سیاسی شخصیت سابق امیدار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر22خالد جاوید بٹ نوری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت حواس باختہ ہوگی ہے قصبہ محلہ میں یوسف شاہ والی گلی ، موتی مسجد والی گلی کی حالت زار قابل رحم ہوچکی ہے بارش کی وجہ سے لوگوں کے مسائل بڑھ جاتے ہیں خالد جاوید بٹ نوری نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کے ارباب اخیتار سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ قصبہ محلہ کی گلیوں کی حالت زار پر رحم کیا جائے تاکہ لوگوں کے مسائل کم ہو سکیں