برطانوی میڈیانے دعویٰ کیا ہے کہ لندن میں پارلیمنٹ پر حملے کے لئے خالد مسعود نے 18مارچ کو ریکی کی ،اس نے گھروالوں سے سعودی عرب روانگی کا جھوٹ بھی بولا۔
Khalid Masood rehearsal before the attack on Parliament, the British media
برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ خالد مسعود نے لندن میں پارلیمنٹ سےپر حملہ کرنے سے پہلے ریہرسل کی ،سعودی عرب روانہ ہونے کا کہہ کرگھر سے نکلا اور برائٹن کے پریسٹن پارک ہوٹل میں ٹھہرا ۔ برطانوی پولیس نے میڈیا سے اپیل جاری کی ہےکہ وہ حملے کے شواہد جمع کرنے میں تعاون کریں۔