پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن میں اندرونی خلفشار بڑھ رہا ہے۔ عیدالفطر کے بعد حکومت کی رخصتی کیلئے تحریک چلائی جائیگی ‘ ان خیالات کا اظہار چوہدری خلیل احمد صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف سڑکوں پر نکل آئی تو پھر ن لیگ کا فارورڈبلاک بھی ہمارا ساتھ دے گا۔انہوں نے کہا کہ پانامہ پیپرز کے ثبوت وزیر اعظم نواز شریف کے گلے پڑ جائیں گے