پیرس۔ (رپورٹ عمیر بیگ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف ، شاہد فاروق لنگڑیال اور چوہدری نوید کی فرانسیسی قومی اسمبلی میں پاکستان فرانس فرینڈ شپ گروپ کے سربراہ فرانسو پاپونی سے ملاقات پیرس میں پاکستانی سفارتخانہ میں یوم یکجہتی کشمیر ڈے کے موقع پر ہوئی۔