پیرس( یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے بلوچستان میں درربار شاہ بلاول نورانی پر حملہ کو دشمن کی گھنائونی سازش قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ دہشتگردوں کے دن گنے جا چکے ہیں اور اس آخری سازش کو بھی حکومت سختی کے ساتھ کچل دے تاکہ ہمارے آنے والی نسلیں محفوظ ہوں