counter easy hit

کھیلے بغیر ہار قبول کرنے پر یہی لوگ بغلیں بجاتے رہتے۔تحریک انصاف پاکستان کی ٓر ایس ایس بن چکی ہے، خان یوسف

کھیلے بغیر ہار قبول کرنے پر یہی لوگ بغلیں بجاتے رہتے۔تحریک انصاف پاکستان کی ٓر ایس ایس بن چکی ہے، خان یوسف

KHAN, YOUSAF, SENIOR. LEADER, PMLN, FRANCEپیرس( ایس ایم حسنین) خان یوسف، پی ایم ایل این ، فرانس کے سینئر راہنما نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کھیلے بغیرہمت ہارنا کوئی دانش مندی نہیں فائنل پاکستان میں نہ ہوتا، تو ہمارے دشمن کوہمارے کھیلے بغیر ہار قبول کرنے کا پیغام جاتا۔اور یہی تنقید کرنےوالے بغلیں بجاتے رہتے۔تحریک انصاف پاکستان کی ٓر ایس ایس بن چکی ہے۔

پوری دنیا کھیلوں کے ایونٹ اپنے ملک میں کرانے کیلئے کوشش کرتی ہے یہ کیسے لوگ ہیں جو کھیل اپنے ملک سے باہر رکھنے پر سیاست کر رہے ہیں۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website