counter easy hit

عمران خان پاناما سیاست بند کریں، خان یوسف

Khan Yusuf

Khan Yusuf

پیرس(عمیر بیگ) وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی مدبرانہ پالیسیوں کی بدولت پاکستان اس وقت ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکاہے۔اور ملک کے طول و عرض میں ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان پانامہ لیکس پر سیاست کرنا بند کردیں، ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر کے وزارت عظمیٰ کی سیٹ پر پہنچنے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔