counter easy hit

حکومت کی کامیابیاں عوام کی دعاؤں کا ثمر ہے ،خان یوسف

, Khan Yusuf

, Khan Yusuf

پیرس(عمیر بیگ)مسلم لیگ ن کو معاشی و اقتصادی میدان میں ملنے والی شاندار کامیابیاں غیور اور محب وطن عوام کی دعاؤں کا ثمر ہیں، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ انشائاللہ مسلم لیگ ن کی حکومت ملک و قوم کو درپیش بحرانوں سے نجات دلا کر عوام کے سامنے سرخرو ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ پاناما لیکس ایشو پر تحریک انصاف اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کی ہلڑ بازی کا کوئی جواز نہیں ہے۔