counter easy hit

وفاقی بجٹ متوازن اور بے مثال ہے ، خان یوسف

Khan Yusuf

Khan Yusuf

پیرس(نمائندہ خصوصی)وفاقی بجٹ کی طرح پنجاب کے بجٹ میں بھی مستقبل کے حقیقی ہداف کی جھلک نظر آئے گی۔ وفاقی بجٹ میں حکومت نے سرکاری ملازمین سمیت تمام طبقات کو ریلیف دینے کی عملی کوشش کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نئے مالی سال کا بجٹ غریب دوست ،متوازن اور بے مثال ہے جس میں تمام طبقات کے مفادات کا تحفظ کیا گیا ہے