پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ بجٹ ملک و قوم کے بہترین مفاد میں ہے، حکومت نے تقریباً 105 ارب روپے کے ایس آر اوز واپس لینے کا اعلان کرکے قوم اور ملک کی بہت بڑی خدمت کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس ے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت نے روز مرہ کی اشیاء کی قیمتوں میں کمی بھی کی ہے