counter easy hit

عوام دھرنوں کی سیاست سے تنگ آچکے ،خان یوسف

Khan Yusuf

Khan Yusuf

پیرس(نمائندہ خصوصی)عید کے بعد دما دم مست قلندر کہنے والوں کے ساتھ اب عوامی طاقت نہیں رہی۔عوام دھرنوں کی سیاست سے تنگ آچکے ہیں اورمسلم لیگ کی حکومت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان این اے 71کو اپنا حلقہ کہتے ہیں مگر کبھی بھول کر بھی علاقہ میں نہیں آئے۔ہم نے میاں برادران کے تعاون سے اربوں روپے خرچ کئے۔ 2018تک مزید ترقیاتی سکیموں مکمل کریں گے