counter easy hit

قوم کو وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے ،خان یوسف

Khan Yusuf

Khan Yusuf

پیرس(نمائندہ خصوصی)قوم کو وزیر اعظم کی قیادت پر مکمل اعتماد ہے۔ وزیراعظم کی پالیسیوں کو ہدف تنقید بنانے والے ملک کیساتھ مخلص نہیں اور ترقی کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار خان یوسف جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مہذب معاشروں کے سیاستدان کسی کی علالت پر سیاست نہیں کرتے۔ وزیر اعظم کی عوام دوست پالیسیوں کی بدولت مسلم لیگ ن کی حکومت کی مقبولیت کا گراف تیزی کے ساتھ بلند ہو رہا ہے