counter easy hit

بدعنوانی کا خاتمہ حکومتی مشن ہے، خان یوسف

Khan Yusuf

Khan Yusuf

پیرس (عمیر بیگ) جنرل راحیل شر یف کے اقداما ت سے فو ج کا مورال مز ید بلند ہو گا۔مسلم لیگ ن کی حکو مت کا مشن ہی کرپشن کا خاتمہ ہے۔ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ حکومت کی معاشی ،اقتصا د ی اور انتظامی کامیابیاں سیاسی مخالفین کو پریشان کیے ہو ئے ہیں۔ میرٹ کی با لا دستی اور گڈ گور ننس مسلم لیگی حکو مت کی پہچا ن ہے ،بے بنیا د الزا م تراشی کے ذریعے سیاسی مخالفین قو م کو گمرا ہ نہیں کر سکتے