پیرس(یس اردو نیوز) خان زاہد اقبال،سابق صدر، پاکستان پیپلز پارٹی ،فرانس نے اپنے بیان میں آج کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کے بد ترین آمر بھی قائد اعظم ؒ کی جماعت کو اتنا نقصان نہیں پہنچا سکے جتنا شریف برادران کی گھٹیہ پالیسیوں نے نقصان پہنچا یا ہے نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا صدر بننے کیلئے بھی بد ترین دھاندلی کروانی پڑی مسلم لیگ کی بنیاد سے لے کر آج تک ایسی بیہانک پارٹی انتخابات نہیں ہوئے ہوں گے۔