counter easy hit

چوہدری نثار کی وجہ سے صوبائیت کا ذہر مزید پھیلا ہے رہی سہی کسر سی پیک پر جانبدارانہ سوچ پوری کر رہی ہے، خان زاہد اقبال

khan, zahid, iqbal

khan, zahid, iqbal

چوہدری نثار کی وجہ سے صوبائیت کا ذہر مزید پھیلا ہے رہی سہی کسر سی پیک پر جانبدارانہ سوچ پوری کر رہی ہے، خان زاہد اقبال

پیرس(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق صدر جناب خان ذاہد اقبال نے صوبوں کے عدم تحفظ ہونے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ چوہدری نثارکی سکھا شاہی صوبائیت کا زہر پھیلا رہی ہے اور سی پیک پر جانبدارانہ سوچ اور ایک صوبے کو نوازنے کیلئے تمام تر اوچھے ہتھکنڈے ملک کو مزید پیچھے لے جا رہے ہیں۔جس سے بہت نقصان ہوگا۔ اور آنے والی نسلیں اس حکمران ٹولے کو کبھی معاف نہیں کریں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website