counter easy hit

بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے ملک کا دفاع کرنے کیلئے بے تاب ہیں، خان زاہد اقبال پی پی فرانس

Khan Zahid Iqbal, Ex Preisident Pakistan Muslim League France

Khan Zahid Iqbal, Ex Preisident Pakistan Muslim League France

فرانس (نمائندہ یس نیوز)جناب خان زاہد اقبال سابق صدر پاکستان پیپلزپارٹی فرانس نے کہا ہے کہ حربیار مری اور میر سلیما دائود اور الطاف حسین جیسی کالی بھیٹروں کو اپنے کیے کی سزا ضرور ملے گی۔ پاکستان رب تعالیٰ کا زندہ معجزہ ہے اس کی مخالفت کرنے والے اللہ کے عذاب کو دعوت دے رہے ہیں۔

فرانس میں مقیم پاکستانیوں کے دل ان لوگوں کے بیانات سے دکھی ہیں اور ہم ان کالی بھیٹروں کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی ہر فورم پر اپنے وطن عزیز کا دفاع کریں گے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website