پیرس(یس اردو نیوز) سابق صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس خان زاہد اقبال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کوئٹہ میں شہید ہونے والوں کا خون رنگ ضرور لائیگا، کوئٹہ میں معصوم جانوں کا ضیائ افسوس ناک ہے اور اس اندوہناک واقعہ پر پیرس میں موجود پاکستانی کمیونٹی اور بالخصوص پاکستان پیپلز پارٹی کے ورکروں میں بہت غم و غصہ پایا جاتا ہے اوروہ سب دہشگردی کے خلاف بلا تفریق متحدہ ہیں۔