لالہ موسیٰ/پیرس( خصوصی رپورٹ) معروف سیاسی وسماجی راہنما قاری فاروق احمد فاروقی کے کزن اور اورچوہدری محبوب اورچوہڈری مقصود کے بھائی چوہدری محفوظ احمدکا ختم قل شریف کل صبح 9بجے جامع مسجد ببانیاں لالہ موسیٰ میں ادا کی جائیگی
حضور شیخ الاسلام والمسلین شیخ القرآن حضرت علامہ مولانا غلام علی اوکاڑوی رحمتہ اللہ علیہ کے بھتیجے اور چوہدری مقصود احمد مکی ؛چوہدری محبوب کے بھائ قاری فاروق احمد فاروقی صاحب فرانس کے کزن چوہدری محفوظ احمد کی ختم قل شریف کل بروز جمعرات جا۔ع ببانیاں 9 بجے شروع ہوگی اور 11 بجے دعا ::شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں
اس موقع پر ممبر پیپلز پارٹی پنجاب کونسل اورفرانس کی معروف کاروباری شخصیت قاری فاروق احمد فاروقی نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم بہت اعلیٰ پایے کے عالم اور نہائت انسان دوست شخصیت کے مالک تھے ان کی وفات سے امت مسلمہ ایک شفیق استاد اور محقق دوراں سے محروم ہوگئی ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جواررحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کے درجات بلند فرمائیں اور ہم سب کو صبرواستقامت عطا فرمائیں۔ الہی آمین