کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے خواجہ اظہا، ر روف صدیقی ودیگر کی ضمانت میں 20مئی تک توسیع کردی جبکہ مفرور ملزمان ایم کیو ایم قائد ،فاروق ستار و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے ہیں۔
Khawaja Izhar, Rauf Siddiqui and other extension in bail
انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،عدالت میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء خواجہ اظہار،روف صدیقی ،قمر منصور و دیگر پیش ہوئے۔ عدالت نے مقدمے کی آئندہ سماعت 20 مئی کو کرنے کا فیصلہ دیا ہے۔