ویانا(اکرم باجوہ سے) ویاناآسٹریا معروف سماجی و کارباری شخصیت جناب الحاج خواجہ محمد نسیم نے مورخہ 14 مارچ 2015 کو زیرسرپرستی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) آسٹریا جناب علی شرافت صاحب کے ہونے والے (Austria) PML-Nکے اہم اجلاس میں مسلم لیگ ن آسٹریا کی دوبارہ بحالی کے اعلان کو تہہ دل سے مبارک باد پیش کی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا۔
اور کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ (Austria) PML-N آسڑیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی خدمت و بہبود کے لیے پہلے کی طرح مزید بہتر انداز میں اپنا سیاسی و سماجی کردار ادا کرے گی۔