counter easy hit

خرم دستگیر نے ملکی سمت کے تعین کے حوالے سے خوفناک پیشگوئی کردی

Khurram Dastagir made terrific predictions regarding the direction of the country

اسلام آباد (ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیرنے کہا ہے کہ ملک آہستہ آہستہ فاشزم کی طرف جارہاہے اور اس کو روکنا پڑے گا ،کرایہ داری ایکٹ میں 14دن کا ریمانڈ صرف ن لیگ پر لاگو ہوتا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“میں گفتگوکرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا کہ سازش یہ بھی ہورہی ہے کہ اپوزیشن کے تمام جلسوں اور ریلیوں کو بلیک آﺅٹ کیا جارہا ہے ۔ عرفان صدیقی کے خلاف سازش یہ بھی ہوسکتی ہے کہ ایک استاد پڑھا رہا تھا کہ لیکن جب اس نے ”ن‘ ‘ نہ پڑھایا اور پوچھنے پر بتایا کہ ن تو جیل میں چلا گیاہے ۔خرم دستگیرکا کہنا تھا کہ ملک آہستہ آہستہ فاشزم کی طرف جارہاہے اور اس کو روکنا پڑے گا ۔کرایہ داری ایکٹ میں 14دن کا ریمانڈ صرف ن لیگ پر لاگو ہوتا ہے،مولانا فضل الرحمان اس وقت جو تقریریں کررہے ہیں ، وہ الگ سے جلسے کرکے کررہے ہیں ، ہم ابھی یہ فیصلہ کریں گے کہ وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرنا چاہئے یا نہیں کرنا چاہئے ، جب مولانافضل الرحمان تجویز لیکر آئیں گے تودیکھا جائیگا۔ ہورہی ہے کہ اپوزیشن کے تمام جلسوں اور ریلیوں کو بلیک آﺅٹ کیا جارہا ہے ۔ عرفان صدیقی کے خلاف سازش یہ بھی ہوسکتی ہے کہ ایک استاد پڑھا رہا تھا کہ لیکن جب اس نے ”ن‘ ‘ نہ پڑھایا اور پوچھنے پر بتایا کہ ن تو جیل میں چلا گیاہے ۔خرم دستگیرکا کہنا تھا کہ ملک آہستہ آہستہ فاشزم کی طرف جارہاہے اور اس کو روکنا پڑے گا ۔کرایہ داری ایکٹ میں 14دن کا ریمانڈ صرف ن لیگ پر لاگو ہوتا ہے،مولانا فضل الرحمان اس وقت جو تقریریں کررہے ہیں ، وہ الگ سے جلسے کرکے کررہے ہیں ، ہم ابھی یہ فیصلہ کریں گے کہ وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرنا چاہئے یا نہیں کرنا چاہئے ، جب مولانافضل الرحمان تجویز لیکر آئیں گے تودیکھا جائیگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website