نئے سال کی آمد پر اللہ پاک نے ایک اور زہین دماغ اور بہترین سوچ رکھنے والی با عمل خاتون کو اکیڈمی میں شامل کیا
تمام اکیڈمی ممبران کی جانب سے بشرٰی نذیرصاحبہ کو اکیڈمی میں شمولیت پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں. شاہ بانو میر وقار النساء نگہت سہیل انیلہ احمد شاز ملک شازیہ شاہ شائستہ احمد