پیرس(نمائندہ خصوصی) لوٹ مار کے نظام کو ختم کرنے کیلئے عوام کو متحد کرنا ہوگا، ان خیالات کا اظہار خواجہ حنیف رٹوی نائب صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ نظام تب تک ٹھیک نہیں ہوگا جب تک طاقتو ر قانون کی گرفت میں نہیں آتا۔۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف عمران خان کی قیادت میں متحدہے۔