counter easy hit

حکمرانوں کی ایمانداری کا پول کھل چکا ہے :خواجہ حنیف رٹوی

Khwaja Hanif

Khwaja Hanif

پیرس(نمائندہ خصوصی) عمران خان عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں عوام کا جینا محال کر نے والے حکمرانوں کا بوریا بستر گول کر نے کا وقت آچکا ہے۔ ان خیالات کا اظہار خواجہ حنیف رٹوی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر نے یس اُردو سے کیام انہوں نے مزید کہا کہ پاناما لیکس نے حکمرانوں کی ایمانداری کا پول کھول دیا ہے اب ان کے پاس اقتدار سے چمٹے رہنے کا کو ئی اخلاقی جواز نہیں ہے توانائی بحران نے ملکی انڈسٹری کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا ہے۔