Khyber Agencyخیبر (یس ڈیسک) خیبر ایجنسی کے علاقے سپاہ میں دہشتگردوں کے مرکز پر حملے کے نتیجے میں 7 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے نتیجے میں متعدد دہشتگرد زخمی بھی ہوگئے ہیں۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 29